Are you looking for blogger meaning in Urdu? You must have heard the term “blogger” but most Pakistanis do not know its actual meaning. In this post, we will try to make you understand who a blogger is and what a blogger does.  

کیا آپ اردو میں بلاگر کے معنی تلاش کر رہے ہیں؟ آپ نے “بلاگر” کی اصطلاح تو سنی ہوگی لیکن زیادہ تر پاکستانی اس کے اصل معنی نہیں جانتے۔ اس پوسٹ میں، ہم آپ کو یہ سمجھانے کی کوشش کریں گے کہ بلاگر اصل میں کون ہوتا ہے اور وہ کیا کرتا ہے۔

What is Blogger Meaning in Urdu?

Before exploring the meaning of blogger in Urdu, you need to understand a blog. Actually, a blog is something like a website or one of the many sections of a website. If you want to read in detail what a blog is, click here. Or if you want to know the difference between a blog and a website, click here.

اردو میں بلاگر کے معنی تلاش کرنے سے پہلے، آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ بلاگ ہوتا کیا ہے۔ دراصل، بلاگ ایک طرح کی ویب سائٹ یا کسی ویب سائٹ کا ایک حصہ ہوتا ہے۔ بلاگ کے بارے میں تفصیل پڑھنے کے لیے، اس پوسٹ کو دیکھیں۔

بلاگ اور ویب سائٹ میں فرق جانے کے لئے یہاں کلک کیجیئے

For example, a blog may give coverage to sporting niches by publishing news and articles. On the other hand, a sports equipment company has a blog as a section of its main website. In this section, they may share sports-related tips, sports-related news, reviews, and public opinions with their readers and potential customers, So a blogger is someone who writes, owns, or manages a blog. Hopefully, now you understand what is blogger in Urdu.

مثال کے طور پر، ایک اسپورٹ بلاگ خبروں اور مضامین کو شائع کرکے کھیلوں کو کوریج دیتا ہے۔ جبکے دوسری طرف، کھیلوں کے سامان بنانے یا فروخت کرنے والی ایک کمپنی اپنی مرکزی ویب سائٹ پر بلاگ کو ایک سیکشن کے طور پر رکھتی ہے۔ اس سیکشن میں، وہ اپنے قارئین اور ممکنہ گاہکوں کے ساتھ مفید تجاویز، کھیلوں سے متعلق خبریں، جائزے اور عوامی رائے شیئر کر سکتی ہے،

لہذا بلاگر وہ شخص ہوتا ہے جو ایک بلاگ کا آغاز کرتا ہے، اس کا مالک ہوتا ہے، بلاگ کے لئے خبریں اور مضامین لکھتا ہے یا ایک بلاگ کا انتظام چلاتا ہے۔

Examples of Some Famous Bloggers: 

Here are some of the most popular blogs run by famous bloggers in the world. These examples will help you understand bloggers meaning in Urdu:

آپکو سمجھانے کیلۓ دنیا کے کچھ مشہور بلاگرز کی مثالیں ذیل میں دی جا رہی ہیں اور ساتھ ہی ان بلاگزکے نام اور لنکس بھی دیۓ جا رھے ھیں جو ان بلاگرز کی وجہ شہرت بنے.

مشکل ترین تکنیکی الفاظ کے معنی آسان اردو ذبان میں جانیئے


One Response

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *