Portfolios Meaning in Urdu: Portfolio of a Person 

Are you looking for portfolios meaning in Urdu? Everyone needs to know the exact meaning of portfolio especially when he has just started or planning to start his professional career. 

کیا آپ اردو میں پورٹ فولیو کے معنی تلاش کر رہے ہیں؟ ہر ایک کو پورٹ فولیو کا صحیح مطلب جاننے کی ضرورت ہوتی ہے خاص طور پر جب انہوں نے ابھی ابھی اپنا پیشہ ورانہ کیریئر شروع کیا ہو یا  شروع کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے ہوں۔

Portfolios Meaning in Urdu

Basically, a portfolio is a collection of a person’s academic qualifications and practical experience in a professional life. These collections showcase a person’s education, training, skills, and experiences and help the interviewers and recruiters to evaluate his eligibility to be fit in a particular position. 

بنیادی طور پر، ایک پورٹ فولیو کسی شخص کی تعلیمی قابلیت اور پیشہ ورانہ زندگی میں عملی تجربے کا مجموعہ ہے۔ یہ مجموعے کسی شخص کی تعلیم، تربیت، مہارت اور تجربات کو ظاہر کرتے ہیں اور انٹرویو لینے والوں اور بھرتی کرنے والوں کو اس شخص کی کسی خاص پوزیشن پر فٹ ہونے کی اہلیت کا جائزہ لینے میں مدد کرتے ہیں۔

What Should Be Included in Your Portfolios?

When you select the most important academic qualifications, professional skills and any thing that can exabit your potential, you can show the employers how you are the best person to fill out an empty position in their office or company. 

جب آپ اپنی سب سے اہم تعلیمی قابلیت، پیشہ ورانہ مہارتوں اور کسی بھی ایسی چیز کا انتخاب کرتے ہیں جو آپ کی صلاحیت کو ظاہر کر سکتی ہے، تو آپ انٹرویو لینے والے، ریکروٹرز اور مالکان کو دکھا سکتے ہیں کہ آپ ان کے دفتر یا کمپنی میں خالی ھونے والی جگہ کو فل کرنے کے لیے کس طرح بہترین شخص ہیں۔

You may include these items in your portfolio: 

آپ ان چیزوں کو اپنے پورٹ فولیو میں شامل کر سکتے ہیں:

1. Career summary

2. Philosophy statement

3. Short bio

4. Resume

5. Skills and abilities

6. Professional development 

7. Accomplishments

8. Honors

7. Work samples

Hopefully, now you know Portfolios Meaning in Urdu

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *