URL Meaning in Urdu? What URL Stands for? یوآرایل کے مکمل معنی کیا ہیں؟

A lot of people often use the word “URL” but most of them don’t exactly know what URL meaning in Urdu is. Let’s check out what is URL full form and what URL stands for.

بہت سے لوگ اکثر لفظ “یوآرایل” استعمال کرتے ہیں لیکن ان میں سے اکثر یوآرایل کی مکمل فارم اور اسکا مطلب نہیں جانتے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ یو آر ایل کی مکمل شکل اور مطلب کیا ہے۔

What URL Stands for – URL Full Form in Urdu

URL stands for Uniform Resource Locators and it is used to reach a website on the internet. Read the below lines to understand what is URL in Urdu.

یو آر ایل کی مکمل فارم “یونیفارم ریسورس لوکیٹر” ہے اور اسے انٹرنیٹ پر کسی ویب سائٹ تک پہنچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یعنی یہ انٹرنیٹ پر ویب سائٹ کا ایڈریس ہے ۔ انٹرنیٹ پر موجود ہر ویب سائٹ کا ایک مختلف ایڈریس ہوتا ہے ۔

History: Uniform Resource Locator Meaning in Urdu

The inventor of the World Wide Web, Tim Berners-Lee explained the term “URL” which stands for Uniform Resource Locators in 1994. 

سن انیس سو چرانوے میں ورلڈ وائڈ ویب کے موجد، ٹم برنرز لی نے “یوآرایل” کی اصطلاح کی وضاحت کی جس کا مطلب یونیفارم ریسورس لوکیٹر ہے۔

Understand Website URL Meaning with an Example

For example, your friend has invited you and your family to his house for dinner. Now you want to reach his house so the first thing you will need is his house address. Because without an address you can not reach his house. Same as a house address, you need its address to access a website which is its URL. It means URL is the website address. 

مثال کے طور پر، آپ کے دوست نے آپ کو اور آپ کے خاندان کو اپنے گھر رات کے کھانے پر مدعو کیا ہے۔ اب آپ اس کے گھر پہنچنا چاہتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کو اس کے گھر کا پتہ درکار ہوگا۔ کیونکہ پتہ کے بغیر آپ اس کے گھر نہیں پہنچ سکتے۔ گھر کے پتے کی طرح آپ کو ویب سائٹ تک رسائی کے لیے ایک ایڈریس کی ضرورت ہوتی ہے۔ اور یو آر ایل ایک ویب سائٹ کا پتہ ہے۔

URL Combination: Domain + Category

یو آر ایل دو حصوں کا مجموعہ ہے ڈومین نام اور ڈومین کیٹیگری

  • Domain Name such as ishtiaqueazher
  • Domain Category such as: .com, .net etc
  • URL: ishtiaqueazher.com

URL Examples – یو آر ایل کی کچھ مثالیں

These examples will help you understand url meaning in urdu. You want to buy some electronic items from a shopping portal like Daraz, Amazon, or AliExpress. Now to reach these websites, you need their domain name or URL:

یہ مثالیں آپ کو یو آر ایل کا مطلب سمجھنے میں مدد کریں گی۔ آپ شاپنگ پورٹیلز جیسے دراز، ایمیزون، یا علی ایکسپریس سے کچھ الیکٹرانک اشیاء خریدنا چاہتے ہیں۔ اب ان ویب سائٹس تک پہنچنے کے لیے، آپ کو ان کے ڈومین نام یا یو آر ایل کی ضرورت پڑیگی۔ جیسی نیچے دی گئ مثالیں

  • DARAZ – https://www.daraz.pk
  • AMAZON – https://www.amazon.com
  • ALI EXPRESS – https://www.aliexpress.com

Hopefully, the above examples help you understand what is URL meaning in Urdu.

مشکل ترین الفاظ کے معنی آسان اردو زبان میں جانیئے

مشکل ترین تکنیکی الفاظ کے معنی آسان اردو ذبان میں جانیئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *