What is WordPress? Many of you might wonder what is WordPress meaning in Urdu and what is WordPress used for. So let’s understand its meaning in simple Urdu words.
ورڈپریس کا اردو میں کیا مطلب ہے – ورڈپریس کس کام کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
ورڈپریس کیا ہے؟ آپ میں سے بہت سے لوگ سوچتے ہوں گے کہ ورڈپریس کا اردو میں کیا مطلب ہے اور ورڈپریس کس کام کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ تو آئیے اس کا مطلب آسان اردو الفاظ میں سمجھنے کی کوشش کرتے ھیں۔
WordPress Meaning in Urdu
WordPress is a content management system and it helps you create your own blog or website with very little technical knowledge. In fact, more than 40% of websites on the internet are created with the support and tools provided by WordPress. And most important of all, it is all FREE. Isn’t it amazing?
ورڈپریس ایک کینٹینٹ مینجمنٹ سسٹم ہے یعنی ایک ایسا پلیٹ فارم جس کی مدد سے آپ انٹرنیٹ پر آرٹیکلز، بلاگ پوسٹس ، تصویریں، ویڈیوز، کتابیں اور بہت کچھ اپلوڈ کر سکتے ھیں – اس کے علاوہ آپ اپنا آن لائن اسٹور بھی ورڈپریس کی مدد سے بنا سکتے ہیں
ورڈپریس آپ کو بہت کم تکنیکی معلومات کے ساتھ اپنا بلاگ یا ویب سائٹ بنانے میں مدد کرتا ہے۔ درحقیقت، انٹرنیٹ پر 40 فیصد سے زیادہ ویب سائٹس ورڈپریس کی فراہم کردہ سپورٹ اور ٹولز سے بنائی جاتی ہیں۔ اور سب سے اہم بات یہ ہے کی یہ سب آپ بلکل فری میں حاصل کرسکتے ہیں۔ یہ سب جان کر آپ کو یقینن خوش گوار حیرت ہوئی ہوگی-
Who Can Take Advantage of WordPress?
Throughout the years, WordPress has become the largest content management system with thousands of themes, patterns, and plugins. Now everyone can create any kind of website with some necessary technical knowledge.
اب سوال یہ ہے کی ورڈپریس کا فائدہ کون اٹھا سکتا ہے؟
کئی سالوں کے سفر کے بعد اب ورڈپریس ہزاروں تھیمز، پیٹرنز اور پلگ انز کے ساتھ سب سے بڑا کانٹینٹ مینجمنٹ سسٹم بن چکا ہے۔ اب کوئی بھی شخص کچہ ضروری تکنیکی معلومات کے ساتھ کسی بھی قسم کی ویب سائٹ بنا سکتا ہے۔
What Kinds Of Websites Can WordPress Make?
With the help of WordPress, you can create different types of websites and some of the popular types are as follow:
- eCommerce stores
- Business websites
- Personal Blogs
- Subscription-based sites
- Discussion forums
- Portfolios
If you are running a business no matter if it is small or big, you must have a business website to represent your business. In fact, having a website will automatically increase the credibility of your business. On the other hand, eCommerce websites or stores have become the most essential addition to the category of websites. If you are one of those who want to build themselves as a brand, you can start a personal blog where you can share everything about your favorite niche. I hope you have understood the WordPress meaning in Urdu and what it is used for.
ورڈپریس پر آپ کس قسم کی ویب سائٹس بنا سکتے ہیں؟
ورڈپریس کی مدد سے آپ مختلف قسم کی ویب سائٹس بنا سکتے ہیں – ان میں سے کچھ مشہور اقسام درج ذیل ہیں:
ای کامرس اسٹورز
کاروباری ویب سائٹس
ذاتی بلاگز
سبسکرپشن پر مبنی سائٹس
ڈسکشن اور سوال و جواب کے فورمز
پورٹ فولیوز سائٹس
اور دیگر کئی طرح کی ویب سائٹس
اگر آپ کوئی کاروبار چلا رہے ہیں چاہے وہ چھوٹا ہو یا بڑا، آپ کے پاس اپنے کاروبار کی نمائندگی کے لیے ایک بزنس ویب سائٹ ہونی چاہیے۔ درحقیقت، ویب سائٹ ہونے سے آپ کے کاروبار کی ساکھ خود بخود بڑھ جائے گی۔ دوسری طرف، ای کامرس ویب سائٹ یا اسٹور ویب سائٹس کی کیٹیگری میں بہت اہم اضاف ہے۔ اگر آپ ان لوگوں میں سے ہیں جو خود کو ایک برانڈ کے طور پر متعرف کرانا چاہتے ہیں، تو آپ ایک پرسنل بلاگ شروع کر سکتے ہیں جہاں آپ اپنے پسندیدہ موضوع کے بارے میں سب کچھ شیئر کر سکتے ہیں۔ امید ہے کہ آپ کو ورڈپریس کا مطلب کافی ہد تک سمجھ آگیا ہوگا-
مشکل ترین الفاظ اور ٹیکنیکل ٹرمز کے معنی آسان اردو ذبان میں جانیے
Pingback: Meaning of Blog in Urdu - Difference Between Blog & Website