Have you ever heard the term “Organic Traffic”? Do you know what is organic traffic meaning in Urdu? If not, then let’s try to understand its meaning in clear and straightforward Urdu.
آرگینک ٹریفک کا اردو میں کیا مطلب ہے؟
کیا آپ نے کبھی “آرگینک ٹریفک” کر بارے میں پڑھا یا سننا ہے؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ اردو میں آرگینک ٹریفک کا کیا مطلب ہے؟ اگر نہیں، تو آئیے اس کا مطلب صاف اور سیدھی اردو زبان میں سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
Organic Traffic Meaning in Urdu
Basically, the terms “organic traffic” or “unpaid traffic” refers to the “visitors” who come to your blog or website directly through Google, Bing, or other search engines.
Organic Traffic is free traffic because you don’t have to pay any money for marketing purposes.
If you can properly optimize your blog or website to appear in the search engines’ results, you can receive tons of visitors.
On the other hand, when you spend money in form of marketing, advertisement campaign, or promotion, it is called paid traffic.
آرگینک ٹریفک کا اردو میں مطلب
بنیادی طور پر، اصطلاحات “آرگینک ٹریفک” یا “بلا معاوضہ ٹریفک” سے مراد وہ “وزیٹرز” ہیں جو آپ کے بلاگ یا ویب سائٹ پر براہ راست گوگل، بنگ یا دیگر سرچ انجنز کے ذریعے آتے ہیں۔ آرگینک ٹریفک مفت ٹریفک ہے کیونکہ آپ کو مارکیٹنگ کے مقاصد کے لیے کوئی رقم ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اگر آپ اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کو ویب سرچ انجنز کے نتائج میں لانے کے لیے مناسب طریقے استعمال کریں، تو آپ کو بہت سارے اورگینک وزیٹرز مل سکتے ہیں۔ دوسری طرف، جب آپ مارکیٹنگ، اشتہاری مہم، یا پروموشن کی شکل میں پیسہ خرچ کرتے ہیں، تو اسے پیڈ ٹریفک کہا جاتا ہے۔
How do You Receive Organic Traffic on Your Website?
Millions of internet users use Google, Bing, or other search engines every day to find the answers to their queries. For example:
“What is the scope of content writing in Pakistan?”
It is a query and when someone wants to get its answer, he preferably uses Google to find the most accurate answer. Google shows the results like the below-given screenshot:
آپ اپنی ویب سائٹ پر اورگینک ٹریفک کیسے حاصل کرتے ہیں؟
لاکھوں انٹرنیٹ صارفین اپنے سوالات کے جوابات تلاش کرنے کے لیے روزانہ گوگل، بنگ، یا دوسرے سرچ انجنز استعمال کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر اگر کوئی شخص یہ جاننا چاہ رہا ہے کہ:
“پاکستان میں کانٹینٹ رائٹنگ کا کیا اسکوپ ہے؟”
یہ ایک سوال ہے اور جب کوئی اس کا جواب جاننا چائیگا، تو وہ ترجیحی طور پر سب سے درست جواب تلاش کرنے کے لیے گوگل کا استعمال کرتا ہے۔ گوگل اوپر دیئے گئے اسکرین شاٹ کی طرح نتائج دکھاتا ہے:
Google shows hundreds of websites with the most relevant answers at the top. The visitor clicks on the results and lands on the website linked with the result like the above image. And in this way, the linked website receives free organic traffic. Hopefully, now you know the organic traffic meaning in Urdu.
گوگل سیکڑوں ویب سائٹس کواپنے نتائج میں دکھا تا ہے اور سب سے ریلیوینٹ جوابات کو ٹاپ پر دکھاتا ہے۔ وزیٹر نتائج پر کلک کرتا ہے اور نتائج سے منسلک ویب سائٹ تک پہنچ جاتا ہے۔ اور اس طرح سے منسلک ویب سائٹ آرگینک ٹریفک حاصل کرتی ہے۔
The most effective way to increase your blog or website organic traffic is to publish relevant and quality content on your website.
اپنے بلاگ یا ویب سائٹ کی آرگینک ٹریفک کو بڑھانے کا سب سے مؤثر طریقہ متعلقہ اور معیاری مواد شائع کرنا ہے۔
Pingback: How To Understand KPI Meaning In Urdu With 10+ Examples?
Good information and available in detail I m too much satisfied