To understand B2B meaning in Urdu, you simply need to know the full form of B2B which is “Business to Business”. So the term Business-to-Business clearly shows that it is all about dealing between two business organizations.
“بی ٹو بی” کا اردو میں مطلب؟ “بی ٹو بی” کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتا ہے؟
اردو میں بی ٹو بی کا مطلب سمجھنے کے لیے، آپ کو بی ٹو بی کی مکمل فارم جاننا ھوگی جو کہ “بزنس ٹو بزنس” ہے۔ لہذا کاروبار سے کاروبار کی اصطلاح واضح طور پر ظاہر کرتی ہے کہ یہ سب دو کاروباری تنظیموں کے درمیان لین دین کے متعلق ہے۔
B2B may involve two business groups in transactions such as a manufacturer and a supplier or a wholesale dealer and a retail business owner. B2B refers to the dealings between two business entities instead of one business and its consumers where the products or services are directly sold to the consumers. Also, learn about B2C
بی ٹو بی لین دین میں دو کاروباری گروہ شامل ہوتے ہیں جیسے کہ ایک مینوفیکچرر اور ایک سپلائر یا ایک ہول سیل ڈیلر اور ایک ریٹیل کاروبار کا مالک۔ بی ٹو بی سے مراد ایک کاروبار اور اس کے صارفین کے بجائے دو کاروباری اداروں کے درمیان لین دین ہے۔
Why B2B is the Backbone of the Business Chain?
بی ٹو بی کا نسیپٹ کو بزنس انڈسٹری میں ریڑھ کی ہڈی سے تشبیح کیوں دی جاتی ہے؟
The B2B concept is believed to be the backbone of the business chain because many businesses depend on other companies to carry out their operations. Dependency on each other helps them both operate and grow naturally.
یہ مانا جاتا ہے کہ بی ٹو بی کا نسیپٹ کاروباری سلسلہ میں ریڑھ کی ہڈی کی مانند ہے کیونکہ بہت سے کاروبار اپنے کاموں کو انجام دینے کے لیے دوسری کاروباری کمپنیوں پر انحصار کرتے ہیں۔ ایک دوسرے پر انحصار ان دونوں کو فطری طور پر کام کرنے اور آگر بڑھنے میں مدد دیتا ہے۔
Let’s take an example of a startup: If you want to launch a startup in Pakistan, you will need a number of things to launch and run your business.
آئیے ایک مثال کی مدد سے سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں: اگر آپ پاکستان میں ایک کاروبار شروع کرنا چاہتے ہیں، تو آپ کو اپنے کاروبار کو شروع کرنے اور چلانے کے لیے بہت سی چیزوں کی ضرورت ہوگی۔
First, you need office space and a real estate agency can help you find a suitable office space. Similarly, you need office stationery, furniture, computers, staff, etc. For everything, you will deal with other businesses and this is what we called B2B.
سب سے پہلے، آپ کو دفتر کی جگہ کی ضرورت ہے اور ایک رئیل اسٹیٹ ایجنسی آپ کو دفتر کی مناسب جگہ تلاش کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ اسی طرح آپ کو دفتری سٹیشنری، فرنیچر، کمپیوٹر، عملہ وغیرہ کی ضرورت ہوتی ہے۔ چنانچہ ہر چیز کے لیے، آپ کو دوسری کاروباری کمپنیوں سے مدد یا خریدوفروخت کرنا ہوتی ہے اور یہی وہ کانسیپٹ ہے جسے بی ٹو بی کہا جاتا ہے ۔۔
Industries Where B2B is Common Practice
While you are trying to understand B2B meaning in Urdu, you must know that there are multiple industries where Business to Business transactions are pretty standard and some of the examples are as follows:
- Automobile industry
- Healthcare Industry
- Food and Beverage Chain
- Sales and Marketing
- IT companies
- Education systems
- Construction business
- Real estate businesses
- Security and Surveillance
- Manufacturing industry
وہ صنعتیں جہاں بی ٹو بی بہت کامن ہے۔
ایسی متعدد صنعتیں ہیں جہاں کاروبار سے کاروباری لین دین بہت عام ہے اور کچھ مثالیں درج ذیل ہیں:
آٹوموبائل انڈسٹری
ھیلتھ کیئر انڈسٹری
کھانے اور پینے کے آئٹمز
سیلز اور مارکیٹنگ
آئی ٹی کمپنیاں
تعلیمی ادارے
تعمیراتی کاروبار
ریل اسٹیٹ کے کاروبار
سیکیورٹی اور نگرانی
پیداواری صنعت
وغیرہ
Business to Business dealing is essential in the automobile industry. An auto manufacturing company may prefer to buy different car parts from other manufacturing companies such as batteries, tires, side glasses, auto-locks, etc.
آٹوموبائل انڈسٹری میں بزنس ٹو بزنس ڈیلنگ ضروری ہے۔ ایک آٹو مینوفیکچرنگ کمپنی دوسری مینوفیکچرنگ کمپنیاں جیسے بیٹریاں، ٹائر، سائیڈ گلاسز، آٹو لاک وغیرہ بنانے والی کمپنیاں سے وہیکل کے مختلف حصے خریدنے کو ترجیح دیتی ہے۔
Final Words: B2B Meaning in Urdu?
Hopefully, you have understood the B2B meaning in Urdu. If you would like us to explain the meaning of some other difficult technical terms and phrases in Urdu, please let us know via the comment box below.
امید ہے کہ آپ اردو میں بی ٹو بی کا مطلب اچھی طرح سمجھ آگیا ھوگا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ ہم اردو میں کچھ دیگر مشکل تکنیکی اصطلاحات اور فقروں کے معنی بیان کریں تو براہ کرم ہمیں نیچے کمنٹ باکس کے ذریعے بتائیں۔
Pingback: B2C Meaning in Urdu? What is B2C and How Does it Work? - Content Management Blog