Are you looking for WTF Meaning in Urdu with its full form? Let’s check out its clear meaning in simple Urdu.
کیا آپ “ڈبلیو ٹی ایف” کا مطلب اردو میں تلاش کر رہے ہیں؟ آئیے سادہ اردو میں اس کا مفہوم دیکھتے ہیں۔
WTF stands for “What the Fuck” and you can understand why it is considered offensive slang in English. WTF is commonly used in social media chats and in text messages. It is used to show an annoying or surprising expression. It is also used to show that you don’t care about something.
What the Fuck or WTF Meaning in Urdu
Surprise or Disbelief – حیرت یا عدم اعتماد
ڈبلیو ٹی ایف کی مکمل فارم ہے “وٹ دہ فک”. وٹ دا فک آپ اس وقت کہتے ہیں جب آپ کسی بات پر حیران و پریشان ھوجاتےہیں اور آپ کو اس کے ھونے پر یقین نہیں آتا کہ ایسا کیسے ھو سکتا ہے.
Expression of Anger – غصے کا اظہار
ایک طرف تو آپ “وٹ دہ فک” حیرانگی کا اظہار کرنے کے لئے کرتے ھیں اور دوسری طرف آپ اسکا استعمال غصہ کا اظہار کرنے کے لئے بھی کرتے ہیں
ڈبلیو ٹی ایف عام طور پر سوشل میڈیا چیٹس اور ٹیکسٹ پیغامات میں استعمال ہوتا ہے۔ لیکن یہ گفتگو کے دوران بھی استعمال ھوتا ہے. “وٹ دہ فک” کو انگریزی میں سلینگ سمجھا جاتا ہے۔ اور اسکا کا شمار غیر مہذبانہ الفاظ میں کیا جاتا ہے اسلئے اس کا استعمال نہ کرنا ہی بہتر ہے.
Hopefully, you have understood WTF meaning in Urdu. If you want to discover more similar words in Urdu, visit our Glossary Section below:
Leave a Reply