Mardi Gras Meaning In Urdu

Mardi Gras Meaning In Urdu – Mardi Gras Celebration 2023

Mardi Gras Meaning In Urdu

Are you looking for Mardi Gras meaning In Urdu? You must have gone through some websites to find its correct meaning but most probably you would be even more confused. Well, we will try to explain Mardi Gras Meaning In Urdu in simple words. So let’s begin: 

کیا آپ اردو میں مردی گراس کے معنی تلاش کر رہے ہیں؟ اس کا صحیح مطلب تلاش کرنے کے لیے آپ نے کچھ ویب سائٹس ضرور دیکھیں ہوں گے اور ممکن ہے آپ کی الجھن میں مزید اضافہ ھو گیا ھو. ہم س پوسٹ میں مرڈی گراس کے معنی آسان الفاظ میں سمجھانے کی کوشش کریں گے۔ تو آئیے شروع کریں:

What is Mardi Gras meaning In Urdu? – مردی گراس کا اردو میں مطلب کیا ہے؟

مارڈی گراس ایک مشہور سالانہ ایونٹ ہے جو ہر سال دنیا کے کئی حصوں میں بڑے اھتمام سے منایا جاتا ھے ہے۔ تاہم، لوزیانا واحد امریکی ریاست ہے جہاں تقریب کے دن کو قانونی طور پا عام تعطیل کے طور پر منایا جاتا ہے۔ برطانیہ سمیت کچھ ممالک میں، اسی مارڈی گراس ایونٹ کو عام طور پر پین کیک ڈے کے نام سے جانا جاتا ہے۔

مردی گراس سے مراد موسم بہار اور زرخیزی کی تقریبات ہیں اور یہ ہزاروں سال پرانی روایت مانی جاتی ہے۔ عمر اور جنس سے قطع نظر، ہر کوئی اس رنگا رنگ تقریب سے لطف اندوز ہوتا ہے۔ ایونٹ کے دوران، آپ مارچنگ بینڈز کی پرفارمنس سے لطف اندوز ھو سکتے ھیں. طرح طرح کے ماسک پہنے لوگ اس تقریب کو چار چاند لگا دیتے ہیں-

Is Mardi Gras English Word? – کیا مردی گراس انگریزی زبان کا لفظ ہے؟

بنیادی طور پر، مردی کا تعلق فرانسیسی زبان سے ہے اور اس کا سیدھا مطلب منگل ہے۔ جبکہ دوسری طرف گراس ہے جس کا مطلب ہے جس کا مطلب ہے فیٹی، اوئیلی یا چکنائی ۔ چنانچہ فرانس میں ایش ویڈنس ڈے (ایک تہوار) سے پہلے والے دن کو مارڈی گراس یا فیٹ ٹیوزڈے کے طور پر منایا جاتا ہے

جب روم میں مسیحی عقیدے کو پزیرائی ملنے لگی تو مذہبی اسکالرز نے خطے میں نئے متعارف ہونے والے اس مذہب میں مقامی روایات کو خوش اسلوبی سے شامل کرنے پر اتفاق کیا۔ دنیا کے دیگر ممالک خصوصاً یورپی ممالک میں عیسائیت کے عروج کے ساتھ، مردی گراس کی روایت اس کے ذریعے منتقل ہوئی۔ مشہور ممالک جہاں مردی گراس کو پزیرائی ملی وہ انگلینڈ، فرانس، سپین اور جرمنی تھے۔

Is Mardi Gras Day a Public Holiday?

Mardi Gras is a popular event that brings huge celebrations every year in many parts of the world. However, Louisiana is the only US state where the day of the event is observed as a legal holiday. In some countries including the UK, the same Mardi Gras event is commonly known as Pancake Day. 

Celebrations of Spring and Fertility

Mardi Gras refers to the celebrations of spring and fertility and it is believed to be thousands of years old tradition. Regardless of age and gender, everyone enjoys this colorful event. During the event, you can enjoy watching the marching bands or even masked revelry. 

When Rome was brightened with Christian faith, the religious scholars agreed on the amicable incorporation of local traditions into the newly introduced religion in the region. With the rise of Christianity in other countries of the world especially the European side, the Mardi Gras tradition moved through it. The popular countries where Mardi grass was welcome were England, France, Spain, and Germany. 

Meaning of These Two Words “Mardi” and “Gras”

Basically, Mardi belongs to the French language and it simply means Tuesday. While on the other hand is Gras which simply means fatty or oily. So in France, there is Ash Wednesday and before this day, the day is believed to be Mardi Gras or Fat Tuesday. 

Hopefully, we have understood Mardi Gras meaning In Urdu. If you want to know the meaning of more difficult terms and phrases in Urdu, don’t forget to visit our Glossary Section.

کانٹینٹ رائٹرز اور کانٹینٹ مارکیٹرز کو الفاظ کی وسیع رینج کیوں استعمال کرنی چاہیے؟

بطور کانٹینٹ رائٹرز، مضامین، بلاگ پوسٹس، سوشل پوسٹس، نیوز آئٹمز، ای میلز، ایڈورٹائزمنٹ کیمپین، یا ای بکس وغیرہ میں استعمال کرنے کے لیے الفاظ کی ایک وسیع رینج جاننا ضروری ہے۔ الفاظ کی وسیع رینج کے ساتھ، آپ اپنے قارئین کی لیے اپنی تحریر کو دلچسپ اور انوکھا بنا سکتے ہیں۔

مشکل ترین الفاظ کے معنی آسان اردو زبان میں جانیئے


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *