Godspeed Meaning in Urdu

What Is Godspeed Meaning In Urdu? 1 Answer Will Surprise You

Are you looking for the word “Godspeed meaning in Urdu”? Godspeed is not a very common word in the Pakistani version of English but it is still used by some speakers. You should not be confused with the word “speed” as the combination of these two words God and Speed makes a pretty interesting meaning. So let’s dive into Godspeed meaning in Urdu. 

کیا آپ لفظ “گوڈ اسپیڈ” کے معنی اردو میں تلاش کر رہے ہیں؟ انگریزی زبان کے پاکستانی ورژن میں “گوڈ اسپیڈ” کوئی بہت عام فہم لفظ نہیں ہے لیکن کئی لوگ اسے استعمال کرتے ہیں۔ آپ کو لفظ “اسپیڈ” الجھن میں ڈال سکتا ہے لیکن ان دو الفاظ “گوڈ” اور “اسپیڈ” کا کامبینیشن ایک بہت ہی دلچسپ معنی بناتا ہے۔ تو آئیے اردو میں گوڈ اسپیڈ کے معنی جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔

Godspeed meaning in Urdu According to the Dictionary – ڈکشنری کے مطابق گوڈاسپیڈ کے معن

بنیادی طور پر، ہم لفظ “گوڈاسپیڈ” کا استعمال اس وقت کرتے ہیں جب ہم کسی کےلیے اچھی قسمت کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں یا ایک محفوظ سفر کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔ میریم ویبسٹر کے مطابق، اردو میں گوڈاسپیڈ کا مطلب ہے “خوشحال سفر، کامیابی”۔

انگریزی آکسفورڈ ڈکشنری کے مطابق، اسپیڈ کے معنی خوشحالی، منافع، خوش قسمتی، اور کامیابی کے ھو سکتے ہیں۔

پرانی انگریزی میں، لفظ “اسپیڈ” کی اسپیلنگ الگ طرح سے لکھی جاتی تھی

New SpellingOld Spelling
SpeedSpeid or Speod

Use of Godspeed in Sentences – جملوں میں گوڈ اسپیڈ کا استعمال

یہ سفر آپ کی زندگی کا مشکل ترین سفر ہو سکتا ہے، گوڈ اسپیڈ، میرے دوست۔
خونی جنگ اب شروع ہونے والی ہے، گوڈ اسپیڈ میرے بہادر سپاہیوں کو۔
گوڈ اسپیڈ! ان تمام ڈاکٹروں اور طبی عملے کے لیے جو کووڈ وباہ کے دوران ثابت قدم رہے۔
جب اینا اپنے کالج میں پہلے دنکی لیے گھر سے نکل رہی تھی، ہم سب نے اس کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
مریم کا شوہر ملازمت کے بہتر مواقع کے لیے امریکہ جارہا تھا اس لیے مریم نے ااسے الوداع کیا اور گوڈ اسپیڈ کہ۔
جب ٹیم فائنل کھیلنے کے لۓ روانہ ہر رہی تھی پوری قوم نے اسے اور الوداع، گڈ لک اور گڈ سپیڈ کہا۔

کانٹینٹ رائٹرز اور کانٹینٹ مارکیٹرز کو الفاظ کی وسیع رینج کیوں استعمال کرنی چاہیے؟

بطور کانٹینٹ رائٹرز، مضامین، بلاگ پوسٹس، سوشل پوسٹس، نیوز آئٹمز، ای میلز، ایڈورٹائزمنٹ کیمپین، یا ای بکس وغیرہ میں استعمال کرنے کے لیے الفاظ کی ایک وسیع رینج جاننا ضروری ہے۔ الفاظ کی وسیع رینج کے ساتھ، آپ اپنے قارئین کی لیے اپنی تحریر کو دلچسپ اور انوکھا بنا سکتے ہیں۔

Godspeed Meaning In Urdu

Godspeed Meaning According to Marrium-Webster 

Basically, we use the word “Godspeed” when we are wishing someone good luck or wishing for a safe and sound journey. According to Merriam-Webster, Godspeed meaning in Urdu is “a prosperous journey, success.”.  

According to English Oxford Dictionary, speed may refer to prosperity, profit, good fortune, and success. 

In old English, the word “speed” was spelled as “speid” or “spoed”. The word Godspeed is also used in a phrase i.e “Goodbye, good luck, and Godspeed.” 

Use of Godspeed in Sentences 

  • This journey may be the toughest one of your life, godspeed, my friend. 
  • The bloody war is just about to begin, godspeed my brave soldiers. 
  • Godspeed to all doctors and paramedics who fought well during the covid-19 pandemic. 
  • While Anna was leaving home to attend her first day in college, we wished her Godspeed. 
  • She wished her husband goodbye and godspeed as he went to the USA for better job opportunities. 
  • The entire nation stood with the team and bade Goodbye, good luck, and godspeed as they left to play final watch. 

Final Words -Godspeed Meaning in Urdu


Posted

in

by

Tags:

Comments

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *