Anchor Text Meaning in Urdu

What is Anchor Text? Anchor Text Meaning in Urdu – اینکر ٹیکسٹ کیا ہے؟ اینکر ٹیکسٹ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟

Anchor text is also known as link text. Basically, anchor text is clickable text containing a link pointing to a particular web page/ article, form, etc. Since it is a link to another web page, it should be more visible than the surrounding text. Hence in most cases, it appears in blue color with an underline. For example, “What is SEO meaning in Urdu?” or How to Increase Your Website Traffic? Read more to understand anchor text meaning in Urdu:

اینکر ٹیکسٹ کو لنک ٹیکسٹ بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر، اینکر ٹیکسٹ ایک قابل کلک ٹیکسٹ ہے جس میں کسی خاص ویب پیج/آرٹیکل، فارم وغیرہ کی طرف لیجانے والا ایک لنک ہوتا ہے۔ چونکہ یہ کسی دوسرے ویب صفحہ کا لنک ہے، اس لیے اسے ارد گرد کے ٹیکسٹ سے زیادہ واضع نظر آنا چاہیے۔ لہذا زیادہ تر کیسز میں، یہ انڈرلائن ہونے کے ساتھ ساتھ نیلے رنگ میں نظر ہوتا ہے۔

نیچے دی گئی مثالوں کو غور سے دیکیھں۔

For example, “What is SEO meaning in Urdu?” or How to Increase Your Website Traffic?

Good and Bad Examples of Anchor Text 

اینکر ٹیکسٹ کی اچھی اور بری مثالیں۔

Like the above examples, a perfect Anchor Text will let the users know what they will be reading if click on it. A meaningful Anchor Text will convince your readers to click on it to explore a new web page. 

مندرجہ بالا مثالوں کی طرح، ایک اچھا اینکر ٹیکسٹ صارفین کو بتائے گا کہ اگر وہ اس پر کلک کریں گے تو وہ کیا پڑھنے والے ہیں۔ ایک بامعنی اینکر ٹیکسٹ آپ کے قارئین کو ایک نئے ویب پیج پر جانے کے لیے قائل کرے گا۔

Bad Example of An Anchor Text – اینکر ٹیکسٹ کی بری مثال 

Click Here (This text “click here” does not give a clear picture to the readers of what they are going to explore if click. Most probably, they will not click on it). 

یہاں کلک کریں – یہ اینکر ٹیکسٹ “یہاں کلک کریں” قارئین کو واضح طور پر یہ نہیں بتاتا کہ اگر وہ کلک کر ینگے تو کس نیو پیج پر جائینگے یا انہیں کیا پرھنے کو ملیگا۔ لہذا قوی امکان یہی ہے کے وہ اس لنک پر کلک نہیں کریں گے۔

Good Example of An Anchor Text: اینکر ٹیکسٹ کی اچھی مثال

How to Become a Content Writer? (This text clearly shows what the reader will be reading if click on the link. Hope this example will help you understand Anchor Text meaning in Urdu.

کنٹینٹ رائٹر کیسے بنیں؟ (یہ اینکر ٹیکسٹ واضح طور پر بتارہا ہے کہ اگر آپ لنک پر کلک کریں تو کیا پرھنے یا سیکھنے کا موقع ملیگا۔ لہذا اس بات کے قوی چانسز ہیں کے اگر آپ کنٹینٹ رائٹنگ میں دلچسپی رکھتے ہیں تو اس لنک پر ضرور کلک کرینگے۔

Some Important Points to Create Anchor Text – ایک اچھا اینکر ٹیکسٹ بنانے کے لیے کچھ اہم نکات

  • Anchor Text should fit within the natural flow of the text article
  • Text in Anchor Text must match with the text on the linking page
  • You must not deceive your readers. For example, Anchor Text says  “Get the Best Deals on Sportswear” but the link takes the readers to a car wash service’s website. 
  • The text should be highlighted and clickable.  

اینکر ٹیکسٹ کا متن مضمون کے متن کے فطری بہاؤ کے ساتھ ہونا چاہیے۔
اینکر ٹیکسٹ کا متن لنک کرنے والے صفحہ پر موجود متن سے مماثل ہونا چاہیے۔
آپ کو اپنے قارئین کو دھوکہ نہیں دینا چاہئے۔ مثال کے طور پر، اینکر ٹیکسٹ کہتا ہے کہ “کھیلوں کے لباس پر بہترین ڈیلز حاصل کریں” لیکن لنک قارئین کو کار واش سروس کی ویب سائٹ پر لے جاتا ہے۔
متن کو نمایاں اور کلک کرنے کے قابل ہونا چاہئے۔

If you are starting a blog or a website, you must know what is anchor text in SEO because the correct understanding of SEO will help you boost the ranking of your website. Also, explore deep linking meaning in Urdu.

مشکل ترین تکنیکی الفاظ کے معنی آسان اردو ذبان میں جانیئے

مشکل ترین الفاظ کے معنی آسان اردو زبان میں جانیئے


Posted

in

by

Tags:

Comments

One response to “What is Anchor Text? Anchor Text Meaning in Urdu – اینکر ٹیکسٹ کیا ہے؟ اینکر ٹیکسٹ کا اردو میں کیا مطلب ہے؟”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *