NRO Meaning in Urdu

NRO Meaning in Urdu – این آر او کا مطلب آسان اردو میں جانیے

NRO Meaning in Urdu: NRO stands for National Reconciliation Ordinance. General Pervez Musharraf who died on February 5, 2023, at American Hospital Dubai, issued this ordinance during his presidency in Pakistan between 2001-2008. The NRO was issued on the 5th of October 2007. 

این آر او کا مطلب ہے قومی مفاہمتی فرمان۔ جنرل پرویز مشرف جو پانچ فروری سن دو ہزار تیئس کو امریکن ہسپتال دبئی میں انتقال کر گئے تھے، نے یہ آرڈیننس پاکستان میں اپنی صدارت (سن دوہزار ایک سے دوہزارآٹھ) کے دوران جاری کیا تھا۔ یہ این آر او پانچ اکتوبر سن دوہزارسات کو جاری کیا گیا تھا۔

According to Wikipedia, this NRO was considered a controversial ordinance because it provided amnesty to corrupt bureaucrats, political leaders & workers. 

وکی پیڈیا کے مطابق، اس این آر او کو ایک متنازعہ آرڈیننس سمجھا جاتا تھا کیونکہ اس نے کرپٹ بیوروکریٹس، سیاسی رہنماؤں اور کارکنوں کو عام معافی فراہم کی تھی۔

Those who benefited from this NRO were accused of corruption and wanted to leave the country for their own profit, embezzlement, money laundering, and murders, during 1986-1999. 

اس نے ان سیاستدانوں، سیاسی کارکنوں اور بیوروکریٹس کو معافی دی جن پر سن انیس سو چھیاسی سے انیس سو ننانوے کے دوران بدعنوانی کے الزامات تھے، اور وہ اپنے فائدہ کے لئے ملک چھوڑنا چاہتے تھے۔

On December 16, 2009, the Supreme Court of Pakistan declared this NRO unconstitutional. 

سولا دسمبر انیس سو نو کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے اس این آر او کو غیر آئینی قرار دیے دیا تھا۔

Hopefully, you have understood NRO Meaning in Urdu. If you need to explore the meaning of other similar words in simple Urdu language, visit our glossary section below:



Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *