Drive Thru Meaning in Urdu

Drive-Thru Meaning in Urdu – ڈرائیو تھرو کا اردو میں مطلب

Do you want to know what “drive-thru meaning in Urdu” is? Those who don’t know its meaning or get confused can find the answer here in this post. So let’s check out the meaning of drive-thru in simple Urdu words. 

کیا آپ جاننا چاہتے ہیں کہ اردو میں ڈرائیو تھرو کا کیا مطلب ہے؟ جو لوگ اس کے معنی نہیں جانتے یا الجھن میں ہیں وہ اس پوسٹ میں جواب تلاش کر سکتے ہیں۔ تو آئیے آسان اردو الفاظ مثالوں کی مدد سے ڈرائیو تھرو کے معنی جاننے کی کوشش کرتے کریں۔

Drive-Thru Meaning in Urdu – ڈرائیو تھرو کا اردو میں مطلب

Drive-thru refers to a facility where you can be served without leaving your car. For example, a drive-thru car wash where you don’t have to leave your car while it is being washed. Similarly, you can visit a drive-thru restaurant where you can place and take away your order without getting out of your car. 

ڈرائیو تھرو سے مراد ایک ایسی سہولت ہے جہاں آپ اپنی گاڑی سے اترے بغیر ہی سروس حاصل کر سکتے ہیں. یعنی آپ کو آپنی گاڑی سے باہر آنے کی ضرورت نہیں پڑیگی. ۔ مثال کے طور پر، ڈرائیو تھرو کار واش جہاں آپ اپنی کار کو اندر بیٹھے بیٹھے ہی واش کروا سکتے ہیں اور کار سے باہر آنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اسی طرح، آپ ڈرائیو تھرو ریستوراں جا سکتے ہیں جہاں آپ اپنی گاڑی سے باہر نکلے بغیر اپنا آرڈر دے سکتے ہیں اور لے سکتے ہیں۔

Drive-thru Meaning in Urdu with Examples – مثالوں کے ساتھ اردو میں ڈرائیو تھرو کا مطلب

Image source: https://www.qsrmagazine.com

There are various drive-thru facilities such as drive-thru restaurants, drive-thru car wash, drive-through mailboxes, drive-thru banks, drive-thru coffee shops, and a lot more. 

امریکہ، یورپ اور دنیا کر دوسرے ممالک میں ڈرائیو تھرو کی بےشمار سہولیات موجود ہیں جیسے کہ ڈرائیو تھرو ریستوراں، ڈرائیو تھرو کار واش، ڈرائیو تھرو میل باکس، ڈرائیو تھرو بینک، ڈرائیو تھرو کافی شاپس، اور بہت کچھ۔

Drive-through Medical Facility – ڈرائیو تھرو میڈیکل سہولت

According to Wikipedia, during the peak of COVID, the idea of drive-thru medical facilities was also introduced especially for covid-19 testing and vaccinations. This idea became a reality all of a sudden all across the world. So drive-through test desks were built up and the patients were tested while they were driving through. The drive-through testing facility is still working in many parts of the world. 

وکی پیڈیا کے مطابق، کووڈ کے عروج کے دوران، ڈرائیو تھرو طبی سہولیات کا آئیڈیا خاص طور پر کوویڈ 19 ٹیسٹنگ اور ویکسینیشن کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ یہ خیال پوری دنیا میں پسند کیا گیا۔ اس کے لئے ڈرائیو تھرو ٹیسٹ ڈیسک بنائے گئے تھے اور کووڈ کا ٹیسٹ اور ویکسینیشن کی سہولت ڈرائیو تھرو کے ذریعہ فراہم کی گئیں۔ دنیا کے کئی ممالک میں ڈرائیو تھرو ٹیسٹنگ کی سہولت اب بھی کام کر رہی ہے۔

مشکل ترین الفاظ کے معنی آسان اردو زبان میں جانیئے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *