Blogger Meaning in Urdu

Blogger Meaning in Urdu – بلاگر کا اردو میں کیا مطلب ہے

Are you looking for blogger meaning in Urdu? You must have heard the term “blogger” but most Pakistanis do not know its actual meaning. In this post, we will try to help you understand who a blogger is and what a blogger does.  

What is Blogger Meaning in Urdu? بلاگر کا کیا مطلب ہے؟

How to Understand Blog, Blogging and Blogger? – بلاگ، بلاگنگ اور بلاگر کو کیسے سمجھیں۔

While you are exploring the meaning of blogger in Urdu, you also need to understand blogs meaning in urdu and blogging meaning in urdu.

جب آپ بلاگر کے معنی سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں، تو آپ کیلئے یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ بلاگ اور بلاگنگ کے معنی کیا ہیں۔

Blogs Meaning in Urdu – بلاگز کا مطلب

Actually, a blog is something like a website or one of the sections of a website. If you want to read in detail what a blog is, click here.

جیسا کہ اوپر بتایا گیا ہے، بلاگ ایک مکمل ویب سائٹ یا پھر کسی ویب سائٹ کا ایک حصہ ھو سکتا ہے. بلاگ کے بارے میں تفصیل سے جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔ بلاگ اور ویب سائٹ کا فرق جاننے کیلئے یہاں کلک کریں۔

Blogging Meaning in Urdu – بلاگنگ کا مطلب

Blogging refers to the idea of starting and running a blog by someone/ a team who are usually called bloggers. If you want to know what is blogging, click here.

بلاگنگ سے مراد ایک بلاگ شروع کرنا ہے اور اسے کامیابی سے سے چلانے کے لئے ھر وہ کام کرنا ھے جو ضروری ہے. جیسا کہ بلاگ کے لئے ٹوپک آئیڈیازنکالنا، پوسٹ لکھنا، پوسٹ پبلش کرنا، اور اسے سوشل میڈیا اور دوسرے نیٹورکس پر شیئر کرنا وغیرہ شامل ہیں. اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ بلاگنگ کیا ہے تو یہاں کلک کریں۔

Bloggers Meaning in Urdu – بلاگرز کا معنی

بلاگنگ کرنے اور بلاگ کو چلانے والے شخص کو بلاگر کہا جاتا ہے. بلاگر ایک شخص بھی ہو سکتا ہے اور بلاگرز کی ایک پوری ٹیم بھی ہو سکتی ہے. آپکو سمجھانے کیلۓ دنیا کے کچھ مشہور بلاگرز کی مثالیں ذیل میں دی جا رہی ہیں اور ساتھ ہی ان بلاگزکے نام اور لنکس بھی دیۓ جا رھے ھیں جو ان بلاگرز کی وجہ شہرت بنے.

Examples of Some Famous Bloggers: کچھ مشہور بلاگرز کی مثالیں:

Here are some of the most popular blogs run by famous bloggers in the world. These examples will help you understand bloggers meaning in Urdu:

Differences and Similarities Between a Blog and a Website: بلاگ اور ویب سائٹ فرق۔

If you are confused with similarities of a blog and a website, understand the difference between a blog and a website, click here.

For example, a blog may give coverage to sporting niches by publishing news and articles. On the other hand, a sports equipment company has a blog as a section of its main website. In this section, they may share sports-related tips, sports-related news, reviews, and public opinions with their readers and potential customers, So a blogger is someone who writes, owns, or manages a blog. Hopefully, now you understand what is blogger in Urdu.

مثال کے طور پر، ایک اسپورٹ بلاگ خبروں اور مضامین کو شائع کرکے کھیلوں کو کوریج دیتا ہے۔ جبکے دوسری طرف، کھیلوں کے سامان بنانے یا فروخت کرنے والی ایک کمپنی اپنی مرکزی ویب سائٹ پر بلاگ کو ایک سیکشن کے طور پر رکھتی ہے۔ اس سیکشن میں، وہ اپنے قارئین اور ممکنہ گاہکوں کے ساتھ مفید تجاویز، کھیلوں سے متعلق خبریں، جائزے اور عوامی رائے شیئر کر سکتی ہے،

لہذا بلاگر وہ شخص ہوتا ہے جو ایک بلاگ کا آغاز کرتا ہے، اس کا مالک ہوتا ہے، بلاگ کے لئے خبریں اور مضامین لکھتا ہے یا ایک بلاگ کا انتظام چلاتا ہے۔

بلاگ اور ویب سائٹ میں فرق جانے کے لئے یہاں کلک کیجیئے

Learn About Food Blogger & Personal Blogger

مشکل ترین تکنیکی الفاظ کے معنی آسان اردو ذبان میں جانیئے


2 thoughts on “Blogger Meaning in Urdu – بلاگر کا اردو میں کیا مطلب ہے”

  1. Pingback: Meaning of Blog in Urdu - Difference Between Blog & Website

Leave a Reply to Meaning of Blog in Urdu - Difference Between Blog & Website Cancel Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *