What is B2C meaning in Urdu? This is a common question among those who are interested in knowing different business models. Basically, B2C stands for Business to Consumer dealing model where a customer purchases products or services directly from a retail business.
بی ٹو سی کا اردو میں کیا مطلب ہے؟
یہ سوال ان لوگوں میں بڑا اھم ہے جو مختلف کاروباری ماڈلز کو جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ بنیادی طور پر، بی ٹو سی کا مطلب بزنس ٹو کنزیومر ڈیلنگ ہے جہاں ایک صارف خوردہ کاروبار سے براہ راست مصنوعات یا خدمات خریدتا ہے۔
In a B2C business model, a consumer needs something for his personal use and interacts directly with the business. B2C is completely different from the B2B business model which refers to the dealings of two businesses with each other.
بی ٹو سی کاروباری ماڈل میں، صارف کو اپنے ذاتی استعمال کے لیے کسی چیز کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ براہ راست اس اشیاء سے متعلق کاروبار کے ساتھ ڈیل کرتا ہے۔ بی ٹو سی بزنس ماڈل بی ٹو بی بزنس ماڈل سے بالکل مختلف ہے جس میں ایک کاروبار دوسرے کاروبار کے ساتھ لین دین کرتا ہے۔
Also, learn about the B2B model.
B2C Meaning in Urdu: Example
The business-to-customer model is applied to any dealings that occur between a customer and a business. Let’s take the example of a grocery shop and its buyers: Consumers who want to buy groceries will eventually approach a grocery shop or mart. Similarly, a patient with dental pain will visit the dental hospital for treatment.
بزنس ٹو کنزیومر ماڈل کسی بھی لین دین پر لاگو ہسکتا ہے جو گاہک اور کاروبار کے درمیان ہوتا ہے۔جیسے گروسری شاپ اور اس کے خریداروں کی مثال لیتے ہیں: وہ صارفین جو کچھ سبزیاں خریدنا چاہتے ہیں گروسری شاپ یا مارٹ سے رجوع کریں گے۔ اسی طرح دانتوں کے درد میں مبتلا مریض علاج کے لیے ڈینٹل ہسپتال کا وزٹ کرے گا۔
Leave a Reply